اسلام کے خوارج.

Junaid Raza کراچوی

Image

اسلام کے خوارج.         

اسلام ایک مکمل دین هے جو همیں دنیاوی سیاست و معاشرت سے لیکر آخرت تک کی منازل اور انکی کامیابی کے طریقے بتاتا هے.الله نے رسول کریم علیه السلام کو کل جھان کے لیے رھبر متعین کیا اور آپ علیه السلام نے دنیا اور آخرت کے میدانوں میں کامیابی کے تمام راستے حکم خداوندی سے اپنی حیات طیبه میں ظاھر فرمادیے.

واقعه منقول هے که رسول آخرزماں صلی الله علیه وسلم نے فرمایا که ایک گروه خوارجیوں کا تا قیامت پیدا هوتا رهے گا ان سے جنگ کرنا جنگ کا حکم هے ان سے صلح نه کرنا ورنه انجام تباهی هے.صحابه نے عرض کی که خوارجیوں کی نشانیاں بتاییں تو فرمایا که یه مشرکین کو چھوڑدیں گے اور مومنین سے جنگ کریں گے ملت کی عورتوں اور بچوں کو قتل کریں گے اور قرآن کی وه آیات جو کفار کیلیے نازل هویی هیں…

View original post 294 more words

Leave a comment